تیری یاد کے سوا کچھ یاد نہیں
تیری یاد کے سوا کچھ یاد نہیں
پہلے عادی تھا اب طالب ہوں
پہلے عادی تھا اب طالب ہوں
پہلے نظر تھا اب چشم ہوں
کمال ہیں تمام اسباب آگہی کہ
پہلے راہ تھا اب سماں ہوں
بس تصویر کو بولنے دو
بس تصویر کو بولنے دو
حسن کو دیکھیے کہ کیا غضب ڈھاوے ہے
حسن کو دیکھیے کہ کیا غضب ڈھاوے ہے
ہے میری جان پہ بنی اور انکو مزہ آوے ہے
یہ تکلف بھی نہ برتے کہ بھری محفل ہے
ساتھ بیٹھا رقیب کہ اسکو بھی منہ لگاوے ہے
تیرے خط جلا چکا
تیرے خط جلا چکا
میرے پر جلا چکا
فقط آسمان باقی اب
زمین کے در بھلا چکا
نفرتوں پر یقین رکھتے ہیں، ٹھیک مرتے ہیں ھم
نفرتوں پر یقین رکھتے ہیں، ٹھیک مرتے ہیں ھم
جہاں آدم جانا جاۓ، در کو دھرم لکھتے ہیں ھم
عداۓ سازش و مرھم ک یقین سے
دمادم مست بین، مسجد میں اعلان کرتے ہیں ھم
تیری یاد کے سوا کچھ یاد نہیں
تیری یاد کے سوا کچھ یاد نہیں
میں لامکاں کب سے کچھ یاد نہیں
روابط خاموشی کی زدّ میں ہیں
قیامِ خاموشی کب سے یاد نہیں
اب کس بستی میں پیار ہوا ہے
اب کس بستی میں پیار ہوا ہے
ویرانوں کو اُداسی کا خمار ہوا ہے
شام ڈھلے جو آجاتی ہے آگہی
اندھیرے نے پیغمبری کا کام کیا ہے
عتیق بیان
بن کہا لفظ عتیق بیاں سے نکلا ہے
عداؤں سے رفاقتوں کا بیان لگتا ہے
گنگنائیں تو خوب گراں گزرتا ہے
مانوس ہے مگر نالاں سا لگتا ہے
ابھی زمانے کی روداد باقی ہے
ہما وقت کا اضطراب
ہما وقت کا اضطراب
لاحاصل، بےوقت، بےحساب
تعلق، خوف، سفر نا بار
یہ تیرا بشر، وہ رھی تیری کتاب
فرطِ گریہ
ٹہرے من میں ہوا ارتعاش اسقدر
کہ میری یادوں کی ہیٔت بدل گیٔ
کہ میری سماعتوں کی سمت بدل گیٔ
تیرے ھجر کےاب سب معیار سچّے ھیں
تیرے ھجر کےاب سب معیار سچّے ھیں
دیواروں سے لوٹ کے آے الفاظ سچّے ھیں
فِکریار, ترکِ تعلق اور چاروں اطراف
یہ تماشہ جو میری خاموشی نے لگا رکھا ہے
یہ تماشہ جو میری خاموشی نے لگا رکھا ہے
معلق الفاظ سارے کہ کانوں میں ابہام رکھا ہے
تیرے ھجر کےاب سب معیار سچّے ھیں
تیرے ھجر کےاب سب معیار سچّے ھیں
بس تصویر کو بولنے دو
بس تصویر کو بولنے دو
تیری یاد کے سوا کچھ یاد نہیں
تیری یاد کے سوا کچھ یاد نہیں
ہم اٹھے سر والے آسمان سے نیچے نکلے
ہم اٹھے سر والے آسمان سے نیچے نکلے
چاند ہاتھ میں تھا آفتاب کے پیچھے نکلے
ان عشق والوں کی عجب ہے بیاض
خود کو کھو کر کسی اور کو پانے نکلے
زندگی داستاں سی گذر جاۓ تو کیا
زندگی داستاں سی گذر جاۓ تو کیا
لِکھاری خاموشی کا بیاں کر جاۓ تو کیا
دھول اور بارش کی مسافتوں سے لبریز
قریہ ترے عشق کا
یہ قریہ ترے عشق کا تھا
یا دریا ترے اشک کا تھا
تغافل تھا جو لطف پذیر ہوا
جو ذریعہ ترے رشک کا تھا
-
I'm searching through subjects like this. Even though I may not fully grasp the science, I understand them metaphorically . link They ...
-
Bricks themselves seem to hum with the echoes of Hindu epics and mythology. A striking house facade stands as a testament to this legacy, ...
-
تھم جا اے وقتِ نگر کہ تمام ہو رقعتِ سفر جمالِ زمیں ہے راکاپوش وہ غزل ہے استراحت و نظر ظہیر چوھدری
-
یہ میری بلا سے کہ تو مجھے میرا حق نا دے یہ میرا حق ہے, اس پہ تجھے کوئی گلہ تو نہیں
-
If we take a picture of the same fruit or vegetable shop every two months, we realize how colorful our lives are and how beautifully our e...
-
THE BOOK, BORN FROM UNPLANNED WANDERINGS, CANDID PHOTOGRAPHS, AND THE SPONTANEOUS THOUGHTS THAT KEPT INSISTING ON BECOMING STORIES . Zahe...
-
I do not count my lessons. They do not arrive in order, nor do they announce themselves. They come in fragments, in a passing face, a cracke...
-
" Beyond DNA ” brings together a diverse group of Pakistani artists who explore and push the fascinating realm of DNA, the fundamental ...
-
DNA is more than biology. It is the invisible script that shapes how I see, feel, and respond to the world. As a photographer and visual act...
-
The National College of Arts (NCA) has kicked off its 150th-anniversary celebrations with the sculpture exhibition "Under the Sun,...