Showing posts with label tree story Pakpattan. Show all posts
Showing posts with label tree story Pakpattan. Show all posts

tree story Pakpattan

 

درخت فرد کی ملکیت ہو سکتے مگر وسیع سوچ کے پیش نظر اسکے فوائد ارض و زمین پہ موجود سب جانداروں کے ہیں لہذا اسکے کٹنے کو بھی اجتماعی نقصان کے تناظر میں سوچنا ہو گا اور ایسی سوچ اور حکمت عملی بنانے کی ضرورت کہ اگر کوئی درخت مجبوراً کاٹنا چاہئیں تو حکومت اسکو خریدے اپنی ملکیت میں درج کرے، مگر درخت وہیں لگا رہے اسی گھر یا اسی کھیت میں اور درخت اپنی طبعی موت سے پہلے اسی فرد کی حفاظت و نگرانی میں رھے۔


2, Photographer's Statement

PHOTOGRAPHER'S STATEMENT Every image begins with an act of attention. My photographic practice has grown from a lifelong curiosity a...