یہ تماشہ جو میری خاموشی نے لگا رکھا ہے

  یہ تماشہ جو میری خاموشی نے لگا رکھا ہے 

معلق الفاظ سارے کہ کانوں میں ابہام رکھا ہے 

وہ ترانہ جسے آپ میں نے لکھا اک زمانے میں 
اس  سرگزشت  میں  اک  چور  بسا  رکھا  ہے

NCA Triennale 2025 - Carbon Roadside Arts

CARBON ROADSIDE ART