ویرانے

 اک شخص روز ویرانوں میں جاتا اور پکارتا اے میرے رب تو کہاں ہے میں تیری تلاش میں بھٹک رہا ہوں، آواز آئ اے میرے بندے مجھے لوگوں میں تلاش کر، وہ شخص لوگوں میں لوٹ کہ آیا، یہاں کوی بھی رب جیسا نہ لگا، وہ پھر ویرانوں میں آیا اور پکارا اے میرے رب تو کہاں ہے میں تیری تلاش میں بھٹک رہا ہوں ، آواز آئ میرے بندے میرا پتہ ہمیشہ تنہائی میں ملے گا اور میں لوگوں میں. 

2, Photographer's Statement

PHOTOGRAPHER'S STATEMENT Every image begins with an act of attention. My photographic practice has grown from a lifelong curiosity a...