فرطِ گریہ

 فرطِ گریہ یوں میرے احوال بدل گیٔ
ٹہرے من میں ہوا ارتعاش اسقدر
کہ میری یادوں کی ہیٔت بدل گیٔ
کہ میری سماعتوں کی سمت بدل گیٔ 

NCA Triennale 2025 - Carbon Roadside Arts

CARBON ROADSIDE ART