اگر تم مجھے بانٹنے کیلئے تورڈ رھے ہو
تو مجھے ریزہ ریزہ بانٹ دو
اور اگر میں خود کو سنبھال نہیں پا رھا
تو مجھے سمیٹ دو
کہ میں اب خود ایسا نہیں کر پا رھا ۔ ۔ ۔
اگر تم مجھے بانٹنے کیلئے تورڈ رھے ہو
تو مجھے ریزہ ریزہ بانٹ دو
PHOTOGRAPHER'S STATEMENT Every image begins with an act of attention. My photographic practice has grown from a lifelong curiosity a...