برزخ کا متوالی

 برزخ کا متوالی

نہ اندر کا نہ باہر کا
بیچ کھڑی دیوار پہ تکیہ
نہ کاٹھ کا نہ ململ کا
چیخ سے اب ردہے ٹوٹے
ساز سے اب چیخ
اثر نہ ہوا کسی عصر کا
ہوۓ جو کُل تمام

NCA Triennale 2025 - Carbon Roadside Arts

CARBON ROADSIDE ART