اجودھن

اجودھن

صدیوں سے اجودھن کے ریختہ اینٹوں والے گھروں کی گلیوں میں مکیں یہ آوارگی آج بھی گھر واپس آے بچوں کو تھام لیتی ہے ۔۔۔ 

گرمیوں کی لو پرانے گھنے درختوں کی چھاؤں تلے سرد پڑے تمام قصے پھر سے دھراتی ہے ۔۔۔

2, Photographer's Statement

PHOTOGRAPHER'S STATEMENT Every image begins with an act of attention. My photographic practice has grown from a lifelong curiosity a...