وجہِ چاند کہ ڈوبنے کو نہیں تیار اور صبح کی اپنی ضِد
خوابِ شب کہ ٹوٹنے کو نہیں تیار اور حقیقت کی اپنی ضِد
یہ شوقِ اشعار اور یہ فرض و خیال کہ ہوۓ بربادیِٔ عشق
خودی جو اک خوب تماشا گر اور بے خودی کی اپنی ضِد
وجہِ چاند کہ ڈوبنے کو نہیں تیار اور صبح کی اپنی ضِد
PHOTOGRAPHER'S STATEMENT Every image begins with an act of attention. My photographic practice has grown from a lifelong curiosity a...