میری دانست

 مجھے اس شے کا بھی شکر گزار ہونا چاہے جسکا ادراک میری دانست کو تو ہے مگر مجھ کو اسکا ٹھیک سے شعور نہیں ... کھجور کا درخت آرام جیسی چھاؤں نھیں دیتا مگر اسکا پھل صحراوں میں دور تک چلنے کے ھمت دیتا ھے.

NCA Triennale 2025 - Carbon Roadside Arts

CARBON ROADSIDE ART