سندھو کے نام




سندھو کے نام
دریا معاشِ زندگی ہیں جب ترتیب پائیں تو انکا وجود دو کناروں سے ہوتا ہے. جھکاؤ، بہاؤ اور رفتار انکی تہذیب و تمدن ہیں جو انکو ہر گزرتے علاقے سے ملتی اور بدلتی رھتی ہیں۔ حدود انکے وہ اصول و ضوابط جو خُد دریاؤں اور انکے راستوں پہ آنے والوں سب پہ لاگو ہے۔


 

2, Photographer's Statement

PHOTOGRAPHER'S STATEMENT Every image begins with an act of attention. My photographic practice has grown from a lifelong curiosity a...