عشق کو واجب، عقل کو لاحق ہونا





 
نور کی تجلّی، یہ باعثِ پیراہن ہونا
عشق کو واجب، عقل کو لاحق ہونا
یہ عکسِ تغافل لمحے بھر کا
دیوارِ جان پہ یاد کا منعکسِ ہونا

NCA Triennale 2025 - Carbon Roadside Arts

CARBON ROADSIDE ART