جب وقت کاری گزرتا ہے میں عکس کاری کرتا ہوں اور بلاعنوان خاکوں سے معتبر چہروں کی بات کرتا ہوں، جب دونوں ہم کلام ہوتے یہ اَن سُنی کہاوتیں افسانہ بن جاتیں ہیں، ان افسانوں میں بلا کی کردارسازی ہے میں ان کرداروں کو تصویر کرکے لمحے کی اسیری سے رہا اور وقت کی راہ پہ گامزن کرتا ہوں.
یہ میرے کردار ہیں یوں میں انہیں خود تحریر کرتا ہوں گویا وقت کو تصویر کرتا ہوں.
ظہیر چوہدری۔
یہ میرے کردار ہیں یوں میں انہیں خود تحریر کرتا ہوں گویا وقت کو تصویر کرتا ہوں.
ظہیر چوہدری۔